نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 100 گرام، موصلی سفید 100 گرام، تالمکھانہ 100 گرام، بیج بند 100 گرام
تخم ریحان 100 گرام، اسگندنا گوری 100 گرام، بہمن سفید 100 گرام، تودری سفید 100 گرام، زیرہ سفید 100 گرام، ستاور 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنالیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چائے والا چمچ صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ تک
فوائد : مغلظ منی اور مسمن بدن ہے اور منی پیدا کرتا ہے یہ نسخہ اور جراثیم مادہ منویہ ڈھیر پیدا کرتا ہی
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس