نسخہ الشفاء : معدے کی سردمزاجی دور، کرنے کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : معدے کی سردمزاجی دور، کرنے کیلئے دیسی علاج

نسخہ الشفاء : اسارون 50 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام، جاوتری 50 گرام، دار چینی 50 گرام، زنجبیل 50 گرام، لونگ 65 گرام، الائچی خورد 65 گرام، الائچی کلاں 65 گرام، مرچ سیاہ 100 گرام، شہد 1600 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر خوب اچھی طرح شہد میں مکس کریں پھر کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ صبح نہار منہ اور شام خالی پیٹ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : معدہ کی سردی دور، کرنے کیلئے، ریاح معدہ، کو ختم کرتی اور پیٹ کی توند بڑھنے سے روکتی ہے، بہت بہترین معجون ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین