نسخہ الشفاء : سونٹھ 50 گرام، میٹھا سوڈا 100 گرام
ترکیب تیاری : سونٹھ کو باریک پیس کر میٹھا سوڈا ملا کر یکجان کر لیں بس تیار ہے
مقدار خوراک : 1 گرام صبح، اور دوپہر، رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ جاری رکھیں
فوائد : تبخیر معدہ، عضلاتی اور تبخیری معدہ، غدی کیلئے لاجواب ہے۔عضلاتی تبخیر کیلئے، ادائمی قبض، بواسیر خونی، بھوک کی کمی، السر اور تبخیر معدہ، میں تیزابیت کا خاتمہ کرتا ہے اگر دوا کےاستعمال سے پاخانے زیادہ آنے لگیں تو دوا کی مقدار کم کر دیں اور اگر قبض ہوتو دوا کی مقدار زیادہ کردیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70