نسخہ الشفاء : معدہ کی 3 علامات کے، بہترین نسخہ جات

نسخہ الشفاء : معدہ کی 3 علامات کے، بہترین نسخہ جات

نمبر1 معدہ کی گرمی کی وجہ سے ہضم کی خرابی ریاح کی ذیادتی اور ترش ڈکار کے ساتھ قبض کا علاج
نسخہ الشفاء : نوشادر ٹھیگری 50گرام، نمک خوردنی 150گرام، زنجبیل 200گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک پاوڈر بنائیں کھانا کھانے کے بعد آدھا چمچ چائے والا پانی کے ساتھ استعمال کریں دن میں دو بار کھانے کے بعد صبح اور شام
نمبر 2 ہاضم کی خربی معدہ کی خشکی کی وجہ سے جس میں سوتے وقت منہ سے پانی نکلنا کھاری ڈکاریں سینہ کی جلن تیزابیت کے لیے
نسخہ الشفاء : اناردانہ 30گرام، رائی 30گرام، تخم پیاز 20گرام
تر کیب تیاری : ان اجزاء کو پیس کرباریک پاوڈر بنائیں کھانے کے بعد آدھا چمچ پانی کے ساتھ استعمال کریں صبح اور شام
نمبر 3 معدہ میں سکون کی وجہ سے ہاضم کی خرابی چرپرے ڈکار پیٹ میں مروڑ پیشاب میں جلن ذرد رنگ قبض کے لیے
نسخہ الشفاء : سجی کھار 20گرام، الائچی کلاں 40گرام، سہاگہ بریاں 20گرام
تر کیب تیاری : ان اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنالیں آدھا چمچ چائے والا کھانے کے بعد پانی کے ساتھ صبح اور شام
یہ نسخہ جات جدا جدا افعال میں ہیں اس لیے ہاضمہ کی خرابی کی صورتیں بھی جدا جدا ہیں انہی تحت چند ابتدائی ہاضم ادویات لکھی ہیں جو بہت مفید ہونے کے ساتھ ساتھ بے حد سستی بھی ہیں

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین