نسخہ الشفاء : معدہ کی گیس اورقبض کا علاج

نسخہ الشفاء : معدہ کی گیس اورقبض کا علاج

نسخہ الشفاء : معدہ کی گیس اورقبض کا علاج
گرمی کے روزوں میں پیاس کی زیادتی کو ختم کرتا ہے خاص طور پر افطاری کے بعد جو گھبراہٹ
ہوتی ہے اس کے استعمال کرنے سے اس کو فوراً افاقہ ہوتا ہے۔ اگر صبح سحری
کے بعد اس کو کھالیا جائے تو سارا دن پیاس بھوک شدت حدت اور نڈھالی سے روزے
دار بچا رہتا ہے۔ یہ دوا ہر موسم میں مفیدہے۔ یہ صرف موسم گرما کیلئےمیں ہی نہیں جتنا فائدہ موسم
گرما میں دیتی ہے اتنا ہی فائدہ موسم سرما میں دیتی ہے
نسخہ الشفاء : چینی 100 گرام پسی ہوئی، میٹھا سوڈا 20 گرام ،ست پودینہ 3گرام
ترکیب تیاری : چینی اور میٹھا سوڈا آپس میں ملائیں اور پھر ست پودینہ اس میں ملا کر خوب رگڑیں اتنا
کہ چینی میٹھا سوڈا اور ست پودینہ آپس میں یکجان ہوجائیں۔ کسی ہوا بند ڈبے میں بوتل میں محفوظ
رکھیں۔ زیادہ مقدار میں نہ بنائیں نمی کے موسم میں جم جاتا ہے۔
آدھا چمچ کھانے کے بعد دن میں تین دفعہ بھی لے سکتے ہیں اگر طبیعت زیادہ خراب ہو تو بار بار بھی
لے سکتے ہیں۔
فوائد : اس کا سب سے پہلا فائدہ تو یہ ہے کہ سینے کی جلن پیاس کی زیادتی گرمی کی شدت کھانا ہضم نہ
ہونا یا ہضم ہوئے بغیر نکل جانا دائمی قبض ہونا اجابت کھل کر نہ آنا ذہنی تفکرات ذہنی دبائو بچوں
کے دست اجابت بچوں کی الٹی بچوں کا موٹا تازہ نہ ہونا بھوک نہ لگنا طلب غذا کی نہ ہونا تھوڑا سا
کھا کر چھوڑ دینا اور بڑوں کیلئے ایسے جو قے متلی سے بدحال ہوجاتی ہیں یا کسی چیز کو کھانے کو
جی نہیں چاہتا یا ایسے مصروف لوگ جو وقت بے وقت کھانا کھاتے ہیں پھر انہیں صحیح ہضم نہیں ہوتا
پیٹ بڑھ رہا ہے جسم میں چربی بھر رہی ہے۔
مزید فوائد
یہ دوا یعنی سفید پائوڈر دل کی گھبراہٹ کیلئے دل کے وہ مریض جو بائی پاس کراچکے ہیں یاکرانے
والے ہوں یا دل کے کسی بھی مرض میں مبتلا ہوں ان کیلئے بہت موثر ثابت ہوا ہے۔
دل کی گھبراہٹ کیلئے اعصاب کے کھچائو کیلئے طبیعت کی بے چینی اور نڈھالی کیلئےذہن کی اور
طبیعت کی تراوٹ کیلئے بہت زیادہ موثر
یہ پوسٹ نسخہ آپ جہاں کسی بھی ویب سائٹ پر دیکھیں تو سمھ جائیں
صرف اور صرف یہ میرا حکیم محمد عرفان کا نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین