(راجہ واجد علی دمام سعوی عربیہ)
حکیم محمد عرفان صاحب، عرصہ دراز سے گیس، تبخیر اور بادی ہے
کوئی بھی چیز کھالوں سینے میں جلن ہوتی ہے حتیٰ کہ اب تو کھانے کے نام سے خوف آتا ہے کیونکہ کھانا کھاتے ہی معدے اور سینے پر بوجھ شروع ہو جاتاہے۔کھٹے کھٹے ڈکار اور بد ہضمی شروع ہو جاتی ہے۔بعض اوقات قبض اور بعض اوقات دست شروع ہو جاتے ہیں۔اس بد ہضمی کی وجہ سے رات کی نیند مکمل اور پر سکون نہیں ہوتی۔کبھی کبھی ہاتھ پاﺅں میں پسینے اور جلن شروع ہو جاتی ہے۔ دل پر بوجھ محسوس ہوتا ہے۔پہلے پہل محسوس کیا کہ شاید دل کا مرض شروع ہو گیاہے ۔ لیکن چیک اپ کرایا ایسا نہیں تھا ۔اب کافی عرصے سے معدے کے علاج میں متوجہ ہوں لیکن فائدہ نہیں ہوا۔
جواب
جب بھی معدے کامعض ہو تو اس کا بہترین علاج فاقہ ہے۔ بے شمار تجربات کے بعد یہ بات آخری ہے کہ معدہ امراض کا مجموعہ اس وقت بنتا ہے جب اسے بھر کر، پھر بھر یں ا و ر ایسی غذائیں استعمال کریں جو ہم برداشت نہ کرسکتے ہو ں ۔ محنت، مشقت اور پیدل چلنا بالکل ختم ہو چکا ہے ۔ جسم بالکل سست اور کمزور ہو گئے ہیں ورنہ جسم کی اصل طاقت پیدل چلنے میں ہے۔ اس لئے آپ ایک تو مذ کورہ تراکیب پر عمل کریں ۔ پود ینہ اورلیموں کی چٹنی بنا کرمستقل اپنے ہر کھانے کے ساتھ استعما ل کیا کریں ۔ یہ چٹنی آپ کو کئی امراض سے نجات دے گی اور بے شمار بیماریوں سے بچائے گی۔ ساتھ میں یہ نسخہ بنا کر استعمال کریں
نسخہ الشفاء : اجوائن دیسی50 گرام، نوشادر50 گرام، کالا نمک 50 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے کے 15 منٹ بعد استعمال کیا کریں
معدے کے امراض کے لئے لاجواب علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس