نسخہ الشفاء : معجون پٹھوں کی کمزوری، اور مردانہ طاقت، کے لئے بہترین علاج

نسخہ الشفاء : معجون پٹھوں کی کمزوری، اور مردانہ طاقت، کے لئے بہترین علاج

بہت سے دوستوں نے میسج کیے ہیں کہ حکیم صاحب کوئی ایسا نسخہ تجویز کریں کہ جسمانی کمزوری اور پٹھو ں کو طاقت ملے اور ساتھ مردانہ طاقت بھی ٹھیک رہے نسخہ حاضر ہے الشفاء نیچرل ہربل کے تمام چاہنے والوں کیلئے
نسخہ الشفاء : مغز بادام 250 گرام، مغز پستہ 250 گرام، کاجو 250 گرام، مغز اخروٹ 250 گرام، نر چھوہارے 250 گرام، ناریل 250 گرام، سفید موصلی 250 گرام، شہد خالص 2 کلو، ورق سونا 20 عدد، ورق چاندی 50 عدد
ترکیب تیاری : ان تمام اجزاء کو گھر پر گرائنڈر میں پیس کر پھر شہد خوب اچھی طرح مکس کریں یہ معجون بن جائے گی پھر کسی شیشے کے جار میں ڈال کر محفوظ رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح و شام خالی پیٹ 2 چمچ نیم گرم آدھا کلو دودھ کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ سے دو ماہ
فوائد : جسمانی کمزور پٹھوں کو نئ زندگی جوانی کی طرح پٹھوں کو مضبوط بناتا ہے، کمر درد، جوڑں کے درد کے مفید ہے، دماغی کمزوری کو دور کرتا ہے، آنکھوں کی بینائی میں اضافہ کیلے فائدہ مند ہے، مردانہ قوت میں اضافہ کے لے بہت فائدہ مند ہے، سستی کو دور کرتا ہے، جسم کو توانا اور خوبصورت بناتا ہے، اس کے مسلسل استعمال جنسی طور پر مرد کبھی بوڑھا نہیں ہو گا، عورتوں اور مردوں کے لے یکساں مفید ہیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دو ماہ کی مکمل پیکنگ قیمت (9500)
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین