نسخہ الشفاء : معجون مقوی بدن، اور مولد خون، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : معجون مقوی بدن، اور مولد خون، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 30 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، فلفل دراز 10 گرام، زنجبیل 20 گرام، دار چینی 20 گرام، سہاگہ بریاں 10 گرام
ترکیب تیاری : پہلے ازراقی مدبر کو خالص دیسی گھی میں بھون لیں اورپھر تمام ادویات کا سفوف کرکے ملالیں اور 500 گرام شہد ڈال کر اچھی طرح مکس کریں معجون تیار ہے اب کسی جار میں ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : 2 گرام، صبح و شام خالی پیٹ 2 گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ 21 دن استعمال کریں
فوائد : حد درجہ مقوی باہ، مقوی بدن، اور مولد خون ہے۔ خوراک کو ہضم کرنے میں ممد ہے۔ جسم کو فربہ کرتی ہے۔ چہرے کو سرخ کرتا ہے۔ کمر درد، جوڑوں کے درد کو دور کرتی ہے اور بہترین امساک پیدا کرتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70