نسخہ الشفاء : مغز تخم کدو 150 گرام، مغز بادام مقشر 150 گرام، مغز فندق 100 گرام، خشخاش 100 گرام، شہد 500 گرام، چینی 500 گرام، ورق چاندی 6 گرام، دانہ چھوٹی الائچی 6 گرام، طباشیر 40 گرام
ترکیب تیاری : پہلے طباشیر اور الائچی کو باریک کریں پھر ان کو کھرل کریں اس کے بعد مغزیات کو باریک کریں اسے ایک کپ پانی میں چینی ڈالکر ہلکی آنچ پر پکائیں جب ہلکی گاڑھی ہونے لگے گی نیچے اتار لیں یہ چینی کا قوام تیار ہے چینی اور شہد کے قوام ملادیں آخرمیں الائچی طباشیر اور ورق نقرہ کا سفوف ملالیں
ترکیب استعمال : 10 گرام سے 30 گرام تک یعنی بڑا کھانے والا چمچ ایک سے تین چمچ کھا سکتے ہیں صبح و شام ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ
فوائد : مقوی باہ، و اعصاب،اعصابی کمزوری، مقوی دماغ، ممسک اور مقوی خون ھے بہت اچھا نسخہ ہے بنا کر استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +90-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس