الشفاء : یہ معجون، مادہ تولید کو کثرت سے پیدا کر کے جسم اور باہ کو غضب کی طاقت دیتی ہے تال مکھانہ خوب اچھی طرح صاف کیا ہوا50 گرام لے لیں اور اسے کسی برتن میں رکھ کرکنکر یا مٹی وغیرہ اس میں جو کچھ ہے نکال لیں تال مکھانا خوب اچھی طرح صاف کیا جانا چائیے۔۔ اگراس میں تھوڑہ بھی پتھر یاں کنکرغبارہ وغیرہ رہ گیا تو معجون کا ذائقہ بھی خراب ہو جائے گا۔۔۔ اب اس صاف کیے ہوئے تال مکھانے کو شیربرگد میں اتنا ترکریں کےاچھی طرح سے دودھ میں ڈوب جائے یہ دودھ خشک ہونے پر جب تری نہ رہے تو یہ ادویہ شامل کریں
نسخہ الشفاء : تودری سفید20گرام، تودری سرخ 20گرام، گوکھرو 20گرام، موصلی سیاہ20گرام موصلی سفید 20گرام، گاوزبان 20گرام
ترکیب تیاری : سب اجزاء کا باریک سفوف بنا لیں 450 گرام شہد میں تمام سفوف ملا کرمعجون بنا لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح کے وقت ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ تک
فوائد : یہ معجون لاجواب ہے منی کو بہت گاڑھا کرتی ہے، مُقوی باہ، دافع جریان،احتلام اورسرعت انزال،ان امراض میں بہت کمال کا درجہ رکھتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس