نسخہ الشفاء : موصلی سفید انڈیا 40 گرام، ثعلب مصری 40 گرام، سنگھاڑا 40 گرام، بہمن سفید 40 گرام، مغز تخم تمر ھندی 20 گرام، جندبیدستر 40 گرام، جدوار خطائی 40 گرام، موچرس 40 گرام، زعفران 10 گرام، جنسینگ 40 گرام، شہد خالص 1200 گرام، ورق چاندی 5 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بناکر اس میں شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں یہ معجون تیار ہوگئی ہے اب کسی جار میں ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ صبح نہار منہ اور ایک چمچ شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ سے چالیس دن استعمال کریں
فوائد : مردانہ کمزوری دور کرتی ہے وقت خاص بڑھانے کے لیے اور عضو میں سختی لانے کے لیے بہت ہی زبردست ہے سپر ٹاپ کلاس آذمودہ نسخہ بے انتہا طاقتور اس سے جوانی پھر لوٹ آتی ھے کمزور افراد کے لیے انمول کامیاب علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
معجون، پیکنگ 40 دن قیمت 10،000
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس