نسخہ الشفاء : معجون درد کمر، درد گردہ، اور درد قولنج کا، بہترن دیسی علاج

نسخہ الشفاء : معجون درد کمر، درد گردہ، اور درد قولنج کا، بہترن دیسی علاج

نسخہ الشفاء : کچلامدبر 10گرام، جائفل 10گرام، جاوتری 10گرام، قرنفل 10گرام، دارچینی 10گرام، بالچھڑ10گرام، افسنتین10 گرام، شہد خالص 300 گرام
ترکیب تیاری : ان اتمام اجزا کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر اس میں شہد ملا کر خوب اچھی طرح مکس کریں معجون بن جائے گی اور پھر کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : دن میں ایک بار چھو ٹا چائے والا چمچ یاں ایک چمچ آدھا کلو دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مخرج بلغم ہے، اور تر کھانسی کو بے حد مفید ہے، آواز کو صاف کرتی ہے، درد کمر ؛درد گردہ، اور درد قولنج، کے لیے بے انتہائی مفید ہے، جریان، سرعت انزال، احتلام کے خاتمہ کے لیے، اعلیٰ درجہ کی خصوصیات کا حامل ہے بنا کر استعمال کریں بہت بہترین نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین