نسخہ الشفاء : خولنجان 100 گرام، تیزپات 100 گرام، دار چینی 100 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام، بالچھڑ 50 گرام، نرگنڈی 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، لونگ 20 گرام، شہد 1500 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنالیں شہد ملا کر معجون بنالیں پھر کسی جار میں محفوظ رکھیں
مقدار خوراک : 1 چمچ چائے والا صبح، و شام کھانے کے 1 گھنٹہ بعد ایک گلاس دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : کثرتِ مذی، جریان، منی، کا خاتمہ کرتی ہے مادہ کو گاڑھا کرتی ہے اور انتشار، کو مکمل کرتی ہے 40 یوم کورس کروائیں۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس