نسخہ الشفاء : مردوں میں امساک، یعنی ٹائمنگ کی کمی، کی وجوہات اور علاج

نسخہ الشفاء : مردوں میں امساک، یعنی ٹائمنگ کی کمی، کی وجوہات اور علاج

نسخہ الشفاء : امساک کیا ہے سب سے پہلے اس کے بارے میں آپ کو بتاتا ہوں امساک مرد حضرات جب صحبت کرتے ہیں تو دخول سے انزال تک کے دورانیے کو عام زبان میں امساک کہا جاتا ہے بعض مردوں میں 2 سے 3 منٹ اور بعض میں 5 سے 7 منٹ تک بھی ہوتا ہے طبعی طور پر جو مرد دخول کرلے اور دخول کے بعد چاہے فوری ہی اس کا انزال ہوجائے تو اس کے ہاں اولاد پیدا ہوجاتی ہے یعنی اولاد ہونے میں ٹائمنگ کا کوئی مسلۂ نہیں لیکن تسلی بخش جماع کے لئے 2 سے 5 منٹ تک کا امساک ضروری ہے اور اس کے لئے کسی نشہ آور چیز کی ضرورت نہیں ہوتی صرف دیسی نسخہ جات کے استعمال سے ہی مرد کی ٹائمنگ کا دورانیہ بڑھ جاتا ہے اور یہ دورانیہ مستقل بڑھے گا نہ وقتی اب جن مردوں میں امساک کی کمی یعنی سرعت انزال ہوتا ہے
اس کی وجوہات درج
کھانا کھاتے ہی جماع کرنا، مادہ کا پتلا ہونا، ذکاوت حس کا ہونا، شادی سے پہلے مشت زنی، کرکے عضو کوحساس کرلینا، طبعیت میں گرمی کا زیادہ ہونا، فحش فلموں کا مسلسل دیکہتے رہنا، مسلسل تیز مصالحہ دار کھانے کھاتے رہنا، جماع سے قبل کھٹی اور تلی اشیاء کا استعمال کرنا، گردوں اور دماغ کا کمزور ہونا،حیض والی عورت سے جماع کرلینا۔ جگر کی خرابی، شوگر کا ہونا موٹاپا ہونا، ورزش کا نہ کرتے رہنا، یہ سب وجوہات اگر آپ کنٹرول کرلیں تو آپ کی ٹائمنگ میں بہتری آنا شروع ہوجاۓ گی اور اس کے ساتھ ساتھ اگر درج ذیل نسخہ جات استعمال کرلیۓ جائیں تو آپ کے امساک میں مستقل بہتری آجائے گی
نسخہ الشفاء : ریگ ماہی 15 گرام، جوزبوا 9 گرام، سمندر سوکھ 9 گرام، زہرمہرہ 1 گرام، کشتہ چاندی 4 گرام، زعفران 15 گرام، جاوتری 15 گرام، کستوری خالص 2 گرام
ترکیب تیاری : ان تما ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں کستوری اور ورق چاندی کو پہلے علیحدہ پیس لیں پھر بعد میں باقی ادویہ کے سفوف میں خوب اچھی طرح مکس کریں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، 1 کیپسول شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں چاہیں تو دن میں صرف 1 کیپول بھی استعما ل کر سکتے ہیں
فوائد : مردانہ کمزوری کا مکمل علاج ہے، بے انتہا امساک پیدا کر دیتا ہے بیوی خوب خوش اور راضی رہتی ہے کر درد اور تمام جسم ایکٹیو سرعت انزال کا جڑ سے خاتمہ ہوجاتا ہے بے مثال نسخہ ہے میں آج تک کوئی 2000 مریضوں کو پاکستان اور باہر کے ممالک میں بھج چکا ہوں سب کے سب مریضوں کو اللہ نے شفاء دی ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ 60 کیپسول قیمت 30،000
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین