نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری دور

نسخہ الشفاء : مردانہ کمزوری دور

نسخہ الشفاء : ثعلب مصری 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، مغزبنولہ 50 گرام
ترکیب تیاری : تینوں اجزاء لے کر باریک پیس لیں پھر چھلکا اسپغول 50 گرام ملا لیں
مقدار خوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں اس دوران بیوی سے صحبت نہ کریں ۔
فوائد : مردانہ کمزوری دور کرتا ہے مغلظ منی ہے اور قوت امساک پیدا کرتا ہے اور ہمبستری کے بعد کمزوری نہیں ہونے دیتا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین