نسخہ الشفاء : مردانہ طاقت کے، حصول کیلئے سستا اور آسان علاج

نسخہ الشفاء : مردانہ طاقت کے، حصول کیلئے سستا اور آسان علاج

نسخہ الشفاء : مردانہ طاقت بڑھانے کا آسان علاج
حکمت ہمارا خاندانی پیشہ ہے اور یہ ہمارا شوق بھی ہے اور صرف ایک مخصوص دکان پر بیٹھ کر ہم حکمت نہیں کرتے خدمت انسانیت کے اس جذبے کو لئے ہم جگہ جگہ گھومتے ہیں اور ہر اس مقام پر جاتے ہیں جہاں سے ہمیں لوگوں کی خدمت کرنے کا موقع مل سکے ایسے ہی ایک سفر کی کہانی میں آپ کو بتانے جارہا ہوں یہ کہانی ہی نہیں علاج بھی ہے اسے غور سے پڑھیں گا۔ ہمارے ایک دوست نے ہمیں آکر بتایا کہ پاکستان کے پہاڑی علاقے میں ایک 80 سال کے بزرگ نے اپنی بیوی کے فوت ہونے کے بعد ایک 16 سال کی عمر لڑکی سے شادی کی اور وہ لڑکی اس بزرگ کے ساتھ بہت خوش ہے۔ کیونکہ وہ بزرگ ہمارے اس دوست کے رشتے میں تھے اس لئے میں نے اپنے اس دوست سے اسرار کیا کہ مجھے ان بزرگ سے ملنا ہے میرے شوق اور ضد کو دیکھتے ہوئے اس نے مجھ سے ان سے ملانے کا وعدہ کیا۔ میرے پلان کے مطابق ہم نے اس بزرگ کے گھر رہنا تھا اور چھپ کر اس کی خوراک پر اور نقل و حرکت پر نظر رکھنی تھی۔ خیر ٹھیک ایک ماہ بعد وہ دوست اچانک آیا اور کہا چل تیار ہوجا چلیں میں نے پوچھا کہاں جانا ہے جس پر اس نے بتایا کہ مجھے اپنے رشتے داروں کے گھر کام ہے میں دس دن کے لئے ان کے پاس جارہا ہوں تو تم بھی اس بزرگ کے مہمان بن جانا جس پر میں نے تیاری کی اور اس کے ساتھ چل دیا۔ پاکستان کا پہاڑی علاقہ ماشاء اللہ سبحان اللہ زمین پر جنت کا نظارہ ہے۔ ہم نے ایک لمبا سفر طے کیا اور مطلوبہ گھر پہنچ گئے۔ میں نے اپنے دوست کو منع کیا تھا کہ میرے حکیم ہونے کا ذکر کسی سے نہ کرے ۔ اس نے میری بات کا مان رکھا اور ہم ان کے گھر ٹھہر گئے میں ایک ہفتہ اس بزرگ کے ساتھ رہا اور اس کی ہر نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے تھا لیکن میں نے کوئی دوائی کھاتے اس بزرگ کو نہیں دیکھا لیکن ایک بات جس پر میں نے غور کیا یہ وہ اسی سالہ ہونے کے باوجود جوانوں کی طرح کام کرتے تھے اور تھکاوٹ ان کے قریب بھی نہیں آتی تھی۔ آخر کار ہمارے دن وہاں گزرے اور ہم نے واپسی کا ارادہ کیا۔ میرے تسجس نے میری جان نہ چھوڑی اور واپسی کی ملاقات پر میں نے آخر کار ان سے پوچھ ہی لیا کہ حاجی صاحب میں پیشے سے ایک حکیم ہوں اور آپ کے گھر میرا آنے کا مقصد صرف اور صرف یہ تھا کہ میں آپ سے کوئی نسخہ طلب کرسکوں جس نے آپ کو ابھی تک جوان رکھا ہوا ہے۔ آخر وہ کیا چیز آپ کھاتے ہیں جس سے آپ ابھی تک جوان ہیں اور عمر کے اس حصے میں بھی آپ کو شادی کی ضرورت محسوس ہوئی میری بات توجہ سے سننے کے بعد انہوں نے بتایا کہ بیٹا میں کوئی دوائی کوئی نسخہ نہیں کھاتا میں نے اپنی زندگی کا اصول بنایا ہوا ہے کہ فحش مواد کے قریب آج تک نہیں گیا۔ محنت کو اپنا ہتھیار رکھا ہوا ہے اور اس کے بعد انہوں نے بتایا کہ عورت کے مخصوص ایام کے علاوہ میں نے آج تک ہمبستری کا ناغہ نہیں کیا تھا۔ بس ایک بات ہے جو میں بچپن سے کرتا آرہا ہوں۔ ہر کھانے کے بعد میں تھوڑا سا گُڑ ضرور کھاتا ہوں۔ دوپہر اور شام کے کھانے کے بعد خاص طور پر گُڑ کھانا میرا 65 سالہ معمول ہے بس اسی وجہ سے میرے اندر شہوت زیادہ ہے انتشار بھی آج کے جوانوں سے بہتر ہے
امید ہے کہ آپ مردانہ طاقت کے علاج کو سمجھ گئے ہوں گے، الشفاء ہربل،حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین