نسخہ الشفاء : مردانہ طاقت ، کمر کی طاقت ، ٹانگوں ، پٹھوں کی طاقت کیلئے کمال کا نسخہ

نسخہ الشفاء : مردانہ طاقت ، کمر کی طاقت ، ٹانگوں ، پٹھوں کی طاقت کیلئے کمال کا نسخہ

نسخہ الشفاء : دیسی گھی گائے آدھ کلو ، شہد آدھ کلو ، موصلی سفید 70 گرام ، انڈا دیسی زردی 12 عدد پتیلی میں گھی ڈال کر ہلکی آنچ پررکھیں ایک منٹ بعد شہد ڈال کر تین منٹ بعد انڈوں کی زردی ڈال کر مسلسل پانچ منٹ تک ہلاتے رہیں اس کے بعد موصلی سفید کا سفوف بنا کر شامل کر کے دو منٹ پکائیں اتار کر ٹھنڈا کر کے اسمیں 200 گرام مغز بادام پیس کر اچھی طرح مکس کر دیں پھر کسی جار میں ڈالکر محفوظ رکھیں ۔ ایک چمچ صبح و شام کھانے کے بعد ایک گلاس دودھ کیساتھ استعمال کریں کم از کم ایک ماہ متواتر استعمال کریں اور اس نسخہ کے بہترین مجرب فوائد اٹھائیں ۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70