نسخہ الشفاء : کچلا مدبر 10گرام، جائفل 10گرام، جاوتری10گرام، قرنفل 10گرام، دارچینی10گرام، بالچھڑ10گرام، افسنتین 10گرام، شہد خالص 350 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر شہد میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام کھانے سے دو گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : مخرج بلغم، اور تر کھانسی کو بے حد مفید ہے، آواز کو صاف کرتی ہے،درد کمر، درد گردہ، اور درد قولنج ،کے لیے بے انتہائی مفید ہے مردانہ کمزوری،جریان، سرعت انزال، احتلام کے خاتمہ کے لیے اعلیٰ درجہ کی خصوصیات کا نسخہ ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس