Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : مثانے کی گرمی، پیشاب کی جلن، شوگر کیلئے بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : انڈوں کا چھلکا 50 گرام، قلعی 40 گرام
ترکیب تیاری : قلعی کو کڑاہی میں ڈال کر آگ پر رکھیں قلعی پگھل جائے گی اب انڈوں کے چھلکوں کا سفوف تھوڑا ملالیں اور خوب زور دار ہاتھوں سے رگڑیں حتی کہ تمام قلعی سرد ہوکر ڈلیاں بننے لگیں تو پھر گرم کرلیں اور باقی انڈوں کا سفوف شامل کرکے رگڑتے رہیں اب اس سفوف کو مٹی کے کورے میں بند کرکے 15 سیر اوپلوں کی آگ دیں
مقدار خوراک : 250 ملی گرام، کے کیپسول بھر لیں صبح و شام تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں پندرہ دن تک
فوائد : ضعف باہ، مثانہ کی کمزوری و گرمی، جریان، پیشاب کا جل کر آنا، شوگر کے مریضوں کیلئے بہت اچھا نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top