نسخہ الشفاء : مثانہ کی جلن، جریان قطرے، اور ذیابیطس شوگر، کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : مثانہ کی جلن، جریان قطرے، اور ذیابیطس شوگر، کیلئے، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : سم الفار 20 گرام، رسکپور20 گرام، دار چکنا 20 گرام، عرق اجوائن 500 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو کھرل کرلیں پھر عرق اجوائن تھوڑا تھوڑا ڈال کر کھرل کرتے جائیں جب تمام عرق خشک ہوجائے تو مندرجہ بالا ادویہ کے خشک سفوف کو ایک پیالہ میں رکھیں۔ اوپر دوسرا پیالہ رکھ کر گل حکمت کریں خشک ہونےکے بعد پیالوں کو چولہے پر رکھ دیں اور ہلکی آنچ  جلا تے رہیں 2 سے 3 گھنٹے بعد آگ بند کردیں، جوہر نکل کر اوپر والے پیالے میں آچکا ہوگا سرد ہونے پر پیالوں کو کھولیں اور اوپر کے پیالہ سے جوہر اتار لیں اور 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں محفوظ کرلیں
مقدارخوراک : 1 کیپسول صبح، اور شام، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : محرک قلب، مقوی جگر و غدود، بہنے والی چنبل، خارش اور آتشک، اور یرقان، کیلئے نہایت زبر دست علاج ہے
نوٹ ؟ یہ نسخہ خود نہ بنائیں کسی مستند معالج سے بنوا لیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین