نسخہ الشفاء : مباشرت کے بعد کا عمل، امساک کی طاقت کتنی ہونی چاہیے

نسخہ الشفاء : مباشرت کے بعد کا عمل، امساک کی طاقت کتنی ہونی چاہیے

مباشرت کے بعد کا عمل، امساک کی طاقت کتنی ہونی چاہیے

نسخہ الشفاء : مباشرت کے بعد دونوں میاں بیوی پر نیند اور سکون کا غلبہ طاری ہو جاتا ہے اس لئے ان دونوں کو چائیے کہ اپنے اعضاء مخصوصہ دھو لیں
مباشرت کے بعد پیشاب ضرور کر لینا چائیے کیونکہ اس سے پیشاب کی نالی صاف ہو جاتی ہے
مباشرت کے بعد ایک گلاس دودھ ضرور پئیں تا کہ مباشرت سے پیدا ہونے والی کمزوری دور ہو جائے
نسخہ الشفاء : امساک کی طاقت کتنی ہونی چائیے؟
امساک کی طاقت مختلف لوگوں میں مختلف ہوا کرتی ہے بعض اشخاص ڈیڑھ سے دو منٹ تک کی امساکی قوت رکھتے ہیں بعض پانچ منٹ کی بعض دس منٹ کی امساک رکھتے ہیں وہ شخص جس کو ڈیڑھ منٹ کا امساک نہ ہو تو اس شخص کو سرعت انزال کا مریض سمجھنا چاہیے اگر اسی طرح دس منٹ بھی انزال نہ ہو تو اسے غیر طبعی سمجھنا چاہیے اور علاج کروانا چاہیے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

جریان, دیسی,امساک, ٹوٹکہ, جریان, دیسی, دیسی علاج, سرعت انزال, سوزاک, عضو خاص, علاج, کی, گھریلو, مباشرت, مباشرت ،امساک, امساک کی طاقت کتنی ہونی چائیے،امساکی قوت, ٹوٹکہ, جریان, چائیے،حکیمی, حکیمی علاج, دیسی, سیکس کی ٹائمنگ, سیکس کی ٹائمنگ کتنی ہونی چائیے, طاقت, عضو خاص, عضو خاص کو لمبا کرنا, علاج, قوت باہ, کا, کتنی, کمزوری, کی, مادہ تولید, مردانہ طاقت, مقوی باہ, نارمل ٹائمنگ کتنی ہونی چائیے, نسخہ, نسخہ الشفاء, سیکس پاور

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین