نسخہ الشفاء : سنگجراحت 20 گرام، گیرو 20 گرام، پھٹکڑی بریاں 20 گرام
ترکیب تیاری : ان اجزاء کو پیس کر باریک سفوف بنا کر 1000 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور دوپہر، رات، خالی پیٹ پانی کیساتھ 7 دن یاں مرض جانے تک استعمال کریں
فوائد : ماہواری، کی زیادتی کثرت حیض، کا مکمل علاج ہےا علاج
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70