نسخہ الشفاء : مادہ تولید کم ہونے کی وجوہات

نسخہ الشفاء : مادہ تولید کم ہونے کی وجوہات

نسخہ الشفاء : منی کم پیدا ہونے کے اسباب غذا کی کمی کی وجہ سے مریض دبلا پتلا ہو گا ۔ کیونکہ خون صحیح طور پر پیدا نہیں ہوتا
علامات : مریض کا چہرہ ذرد ہوتا ہے بدن میں سستی پیدا ہوتی ہے پست ہمت اور ضعف پیدا ہو جاتا ہے
مادہ تولید کم پیدا ہونے کا علاج
ایسے مریض جن کا علاج بذریعہ اچھی خوراک کرنا چائیے ۔ غذا اچھی کھانی چائیے ، مثلا گھی ،گوشت،مغزیات، انڈے ،دودھ اور ایسی اشیاء جو منی پیدا کریں اور خون کو بڑھائیں ۔ مریض کو ہمبستری نہیں کرنی چائیے تا کہ منی میں اضافہ ہو اور سخت محنت والے کاموں کو نہ کرے

مادہ تولید کم ہونے کی وجوہات

بعض حالات اور وجوہات کی بنا پر منی کم پیدا ہوتی ہے منی کم پیدا ہونے کی وجہ سے مردانہ طاقت میں بھی کمی ہو جاتی ہے منی کم ہونے کے بہت سے اسباب ہیں

غذا کی کمی یا ناقص غذا

منی کے اعضاء میں سردی کے اثرات

منی کے اعضاء میں غیر معمولی اور غیر طبعی گرمی پیدا ہو جانا

منی کے اعضاء میں خشکی کا بڑھ جانا

منی کے اعضاء میں غیر طبعی طور پر رطوبت کا پیدا ہو جانا

ہمبستری کی زیادتی

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70