نسخہ الشفاء : لیکوریا کیلئے

نسخہ الشفاء : لیکوریا کیلئے

نسخہ الشفاء : کہربا 30 گرام، رال 30 گرام، گوند کیکر 20 گرام
ترکیب تیاری : ان اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور دوپہر رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد پانی کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : لیکوریا، عصبی لیکوریا، کیلئے بہت اچھا علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین