نسخہ الشفاء : لیکوریا اور رحم کے امراض کےلیے

نسخہ الشفاء : لیکوریا اور رحم کے امراض کےلیے

نسخہ الشفاء : گندھک ڈنڈا 25 گرام ، کالی زیری 25 گرام، رسونت 3گرام، ایکسٹریکٹ بیلے ڈونا،یعنی عنب الثعلب 6 گرام سب کو ملا کر گولیاں 4 رتی کی بنا لیں ۔
فوائد : احتباس طمث، جریان الرحم، سیلان رحم، درد رحم اور ان کے جملہ عوارضات کے لیے میں نے اس دوا کو جہاں استعمال کیا بفضل خدا 100 فیصد کامیابی ہو گئی ۔
اعضائے رئیسہ کو طاقت دے کر بدن میں چستی و چلاکی پیدا کرتی ہے۔آزمائیں اور دعائے خیر سے یاد فرمائیں۔ جملہ امراض نسواں کے لیے بہترینن کامل نسخہ ہے ۔
ترکیب استعمال : ایک گولی صبح و شام بعداز غذاہمراہ دودھ۔ 15 دن کے لیے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین