نسخہ الشفاء : سپاری تیلیہ10 گرام، گل پستہ 10 گرام، مازو 10 گرام، مائیں 10 گرام، کمرکس 10 گرام، رال 10 گرام، بیروزہ خشک 10 گرام، پھلی کیکر10 گرام، اقاقیا 10 گرام، میدہ سک 10 گرام، بیخ مرجان 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادوی کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : آدھا چمچ چائے والا صبح اور شام، خالی پیٹ دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : لیکوریا کا مرض، نیا ہو یا پرانا، دونوں کیلئے لاجواب مکمل علاج ہے ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70