نسخہ الشفاء : چھوٹی دیسی کشمش،یعنی میوہ 21 دانے روزانہ صبح نہار منہ کھائیں بعد میں ایک کپ نیم گرم دودھ پی لیں نو ٹ اس نسخہ کا استعمال پندرہ سے بیس دن تک یاں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد لیکوریا قبض اور عام جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے یہ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس