نسخہ الشفاء : قوت باہ کی کمزوری، نامردی ختم کرنے کیلئے، بہترین حلوہ، بنائیں

نسخہ الشفاء : قوت باہ کی کمزوری، نامردی ختم کرنے کیلئے، بہترین حلوہ، بنائیں

نسخہ الشفاء : دیسی انڈہ کی زردی 40 عدد، چینی 1 کلو، عرق بید مشک 500 گرام، جائفل 10 گرام، زعفران 10 گرام، مغز اخروٹ 100 گرام
ترکیب تیاری : ایک مٹی کی ہانڈی لے کر اس میں دیسی انڈہ کی زردیاں ڈال دیں اور ساتھ ہی عرق بید مشک 500 گرام، ملادیں اور چینی بھی ڈال دیں پھر ہلکی آنچ پر چمچ سے ہلاتے رہیں پکتا جائے یہاں تک کہ انڈے کی زردیاں پک جائیں اور چینی بھی مکمل حل ہوجائے پھر اس میں جائفل، اور زعفران، خوب اچھی طرح کھرل کرکے باریک کر کے تیار شدہ ا جزاء میں ڈال کر اور آ خر میں مغز اخروٹ 100 گرام، کو موٹا موٹا کوٹ کر ملا دیں اچھی طرح مکس کر دیں اور ٹھنڈا ہونے پر کسی برتن میں ڈال کر ڈھک کر رکھ دیں
مقدار خوراک : 2 بڑے کھانے والے چمچ صبح نہار منہ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : انشاءاللہ مردانہ طاقت، اور امساک کے لئے، بہترین حلوہ ہے، قوت باہ، کو تیز کرتا ہے انتشار کو بڑھاتا ہے مردانہ ٹائمنگ، کو بڑھاتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک ماہ قیمت 2000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین