نسخہ الشفاء : قوت باہ، اور شہوت کو بڑھائیں، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : قوت باہ، اور شہوت کو بڑھائیں، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مغز تخم تربوز 12 گرام، مغز تخم خربوزہ 12 گرام، مغز تخم پستہ 12 گرام، مغز بادام 12 گرام، مغز فندق 12 گرام، مغز اخروٹ 12 گرام، مغز چلغوزہ 60 گرام، ان تما اشیاء کو پیس کر 200 گرام، دیسی گھی میں ہلکا براؤن کر لیں اس کے بعد فلفل دراز 12 گرام، ثعلب مصری 12 گرام، شقاقل مصری 12 گرام، زنجیل 12 گرام، جاوتری 12 گرام، جائفل 12 گرام، لونگ 12 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک کر دیسی گھی میں ہلکا براؤن کیے ہوئے اجزاء میں شامل کر دیں اور اسکے بعد ان تمام اجزاء میں 300 گرام چینی اور 500 گرام شہد ملا کر ہلکی آنچ پر پکائیں حلوہ کی مانند جب بن جائے تو آنچ سے نیچے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی چینی یاں شیشے کے جار میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 2 بڑے چمچ کھانے والے صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : قوت باہ، اور شہوت کو بڑھاتا ہے، رنگ روپ نکھارتا ہے، جسم کو فربہ، موٹا، اور مظبوط بناتا ہے امساک زبردست پیدا کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین