نسخہ الشفاء : قوتِ باہ، کیلئے بہت اعلی دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : قوتِ باہ، کیلئے بہت اعلی دیسی نسخہ

نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، رائی 20 گرام، مرچ سرخ 20 گرام، سم الفار 6 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو باریک پیسکر سفوف بنا لیں یاد رہے کہ پہلے سم الفار کو کم از کم 3 گھنٹے اچھ طرح کھرل کر لیں پھر سب کو ایک گھنٹہ کھرل کر کے یکجان کر لیں پھر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح، 1 کیپسول رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد اجوائن کے قہوہ کیساتھ یاں ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ دیں پندرہ دن تک استعمال کریں
فوائد : قوتِ باہ کیلئے بہت اعلٰی مجرب نسخہ ہے
نوٹ ؟ یہ نسخۃ خود بنانے سے گریز کرٰیں کسی مستند حکیم سے بنوائیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین