نسخہ الشفاء : دیسی انڈے کی زردی 4 عدد، مالکنگنی 1 کلو، قرنفل 10 گرام، جائفل 15 گرام، دار چینی 15 گرام، مغز اخروٹ 15 گرام، مرچ سفید 15 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، گڑ 1 کلو
ترکیب تیاری : تمام چیزوں کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس کر پھر سب کو اکٹھا اچھی طرح مکس کر دیں بعد میں 500 گرام، شہد ملا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 10 گرام، دن میں ایک بار کسی بھی وقت دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ تک
فوائد : ضعف اعصاب، کمزور قوت باہ، اور بلغمی امراض کیلئے بہت اچھا نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس