نسخہ الشفاء : فرحت بخش شر بت گلاب خود بنائیں، زبردست مزیدار ہے

نسخہ الشفاء : فرحت بخش شر بت گلاب خود بنائیں، زبردست مزیدار ہے

نسخہ الشفاء : گلاب کے پھول 150 گرام،, چینی 3 کلو ,عرق گلاب 300 گرام،, پانی 2 کلو
ترکیب تیاری : سب سے پہلے پھولوں کی پنکھڑیوں کو توڑ کر اچھی طرح صاف کر لیں اور پھر پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکا لیا جائے۔ جب پانی آدھا رہ جائے تو اتار کر چھان لیں۔ اور پھر چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر پکا یا جائے جب شربت کی مانند قوام بن جائے تو آنچ سے نیچے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر اس میں عرق گلاب ملا دیا جائے پھر کسی بوتل میں ڈال کر رکھیں
گلاب کا نہایت ہی عمدہ اور فرحت بخش شر بت تیار ہے۔ دل و دماغ کو راحت بخشتا ہے اور گرمی میں نہایت مفید ہے، پیاس کو تسکین دیتا ہے حسب ضرورت دودھ یا پانی میں ملا کر استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ ایک لیٹر بوتل قیمت 450 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70