نسخہ الشفاء : گُگل12 گرام، جائفل 12 گرام ، قرنفل 12 گرام ، فلفل دراز12 گرام ، قسط تلخ 12 گرام ، زنجیل 12 گرام، مالکنگنی 12 گرام، وج 12 گرام، تل سفید 250 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو موٹا سا کوٹ کر پوری رات ایک کلو پانی میں بھگو دیں صبح اس قدر پکائیں کہ پانی ایک گلاس جتنا رہ جائے پھر ہاتھوں سے مل چھان کر اس پانی میں 150 گرام زیتون کا تیل ملا کر آگ پر رکھیں جب پانی جل جائے تو تیل باقی رہ جائے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی شیشی میں ڈال لیں
مقدار خوراک : روزانہ رات کو ہوا سے بچا کر مقام فالج پر مالش کریں 10 منٹ روزانہ ایک ماہ یاں مرض جانے تک تیل ختم ہونے پر دوبارہ بنا لیا کریں
فوائد : فالج کے لئے اکسیر ہے، مکمل آرام ہوجاتا ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal