نسخہ الشفاء : اذراقی مدبر 7 گرام، زعفران 6 گرام، جاوتری 10 گرام، دارچینی 10 گرام، دانہ بڑی الائچی 20 گرام، سرنجاں شیریں 30 گرام، زنجبیل 100 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن یاں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : فالج لقوہ اعصابی کمزوری خرابی معدہ و جگر، ضعف اعضاۓ رئیسہ و ضعف باہ کے لیے بے مثل ہے
فالج کے مریض معالج کے مشورہ کے بغیر مت استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس