نسخہ الشفاء : عورتوں کمی دودھ، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : عورتوں کمی دودھ، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ستاور 50 گرام، سونف 50 گرام، زیرہ سفید 50 گرام، شکر دیسی 100 گرام
ترکیب تیاری : ادویہ کا سفوف بنا کر شکر میں اچھی طرح مکس کر لیں
مقدار خوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا صبح و شام کھانے سے دو گھنٹہ پہلے دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جب عورتوں کو بچے کی پیدائش پر دودھ نہیں اترتا یا بچے کی ضرورت کے مطابق نہیں اترتا ان کیلئے یہ خاص یہ کامیاب ترین علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین