نسخہ الشفاء : عورتوں، کے ہونٹوں کی سیاہی دور کرنے کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : عورتوں، کے ہونٹوں کی سیاہی دور کرنے کا بہترین دیسی علاج

وجویات، سرد خشک موسم، تیز ترش اشیا کا استعمال، بدہضمی سموکنگ
نسخہ الشفاء : تیزپات 50 گرام، جاوتری 10 گرام، دارچینی40 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 گرام صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 1 گھنٹہ بعد ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک سے دو ماہ استعمال کریں
فوائد : ہونٹوں کی سیاہی دور، اور چہرے کا رنگ نکھارنے کیلئے نہت زبردست مکمل علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین