نسخہ الشفاء : عضو خاص، میں تناؤ کی کمی کا، زبردست علاج

نسخہ الشفاء : عضو خاص، میں تناؤ کی کمی کا، زبردست علاج

نسخہ الشفاء : ابریشم مقرض 10 گرام، ورق چاندی 10 گرام، لونگ 10 گرام، تخم خرفہ سیاہ 10 گرام، دار چینی 10 گرام، مغز تخم کدو 10 گرام، کائپھل 10 گرام، کستوری خالص 6 گرام، طباشیر بانسی 10 گرام، صندل سفید 10 گرام، کہریاء شمعی 10 گرام، یشب 10 گرام، شنگرف 10 گرام، زعفران اصلی 6 گرام، جائفل 10 گرام، جلوتری 10 گرام، ریگ ماہی 10 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، گوگل 10 گرام، ناگ کسیر 10 گرام
ترکیب تیاری : سب سے پہلے شنگرف کو 2 گھنٹہ کھرل کریں اسکے بعد باقی ادویہ کا سفوف بنا کر پھر اسمیں شنگرف اچھی طرح ملا دیں پھر 1000 ملی گرام والے کیپسول یعنی ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح اور شام خالی پیٹ 1 کیپسول آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں ایک ماہ تک اگر آپ چاہیں تو وقت خاص سے دو گھنٹے پہلے کھا سکتے ہیں امساک کیلئے
فوائد : جب خون میں روح حیوانی کی کمی ہو جاۓ تو عضو خاص میں بوقت جماع تناؤ کا فقدان پایا جاتا ہے جس کی وجہ سے عضو ڈھیلا ہو جاتا ہے اور عضو تناسل پوری طاقت نہیں پکڑتا اور دخول نہایت مشکل ہو جاتا ہے اور بیوی پاس جاتے ہی منی کے قطرے نکل کر عضو خاص ڈھیلا پڑ جاتا ہے اور یہ بہت بے عزتی کا مقام ہوتا ہے اس کے استعمال سے عضو تناسل میں فل پاور آ جاتی ہے اور بندہ بہت جلد ہی تندرست ہو کر وظیفہ زوجیت ادا کرنے قابل ہو جاتا ہے اس کے کھانے سے 80 سال والے آدمی کے بھی عضو خاص میں اتنا تناؤ یعنی پاور ، طاقت آ جاتی ہے جیسے 18 سال کے جوان لڑکے کے عضو میں قوت ، پاور اور طاقت ہوتی ہے یہ دوائی بطور تجربہ ایسے آدمی کو دی گئ تین خوراک کھانے کے بعد چوتھے دن وہ آدمی پوراکورس لینے کے لیے آ گیا اس آدمی کی عمر 60 سال کی تھی اس کے بعد یہ نسخہ اب آپ کی خدمت میں حاضر ہے تمام چیزیں پنساری کی دکان سے مل جائیں گی جہاں سے آپ کا دل کر ے لیں فائدہ مند ہے گارنٹی شدہ ہے بشرطیکہ چیزیں خالص اور ایک نمبر جڑی بوٹیاں کا ہونا ضروری ہیں اگر خالص نہیں ملیں گی تو صرف اور صرف پیسوں ضائع کرنا ہو گا لہذا نقالوں سے ہوشیار رہیں اللہ ان کو ہدایت عطا فرماۓ جو لوگوں کو قسمیں اٹھا اٹھا کر اور جھوٹ پہ جھوٹ بول کردوائیاں مریضوں کو دیتے ہیں، ایک بات یاد رکھیں جس کے ایک نمبراور خالص جڑی بوٹیاں ہوتی ہیں وہ جھوٹ بول کر اور قسم اٹھا کر مریض کو نہیں دیتا اگر اس نسخہ کو قوت استعمال کیلے استعمال کریں تو 100 فیصد رزلٹ دے گا
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا پیکنگ ایک ماہ 60 کیپسول قیمت 25000
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین