نسخہ الشفاء : عرق پیاز،ہر قسم کے بُخار کا مکمل علاج

نسخہ الشفاء : عرق پیاز،ہر قسم کے بُخار کا مکمل علاج

  نسخہ الشفاء : ایک عدد لال پیاز، اورپسی ہوئی چینی حسب ضرورت
پیاز کو چھیل کر سلاد کی طرح گول گول قاشیں کاٹ لیں پھر ایک پیالے میں چینی اور پیاز کی قاشیں ڈال کر چمچ سے اچھی طرح مکس کرلیں اور پندرہ منٹ کے لیے رکھ دیں، پندرہ منٹ بعد ایک ململ کے باریک کپڑے میں چینی میں مکس پیاز کو رکھ کر اس کا عرق نکال لیں نچوڑ کر، مقدار خوراک ایک بڑا کھانے کا چمچ عرق پی لیں جیسا بھی بخار ہوگا انشاء اللہ آدھے گھنٹے میں اتر جائے گا صبح دوپہر رات خالی پیٹ استعمال کرنا ہے
غذا میں ہلکی اشیاء استعمال کریں چائے رس دودھ ڈبل روٹی وغیرہ
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین