نسخہ الشفاء : طاقت کے لئے، معجون مینگو

نسخہ الشفاء : طاقت کے لئے، معجون مینگو

نسخہ الشفاء : نہایت ہی مقوی باہ ہے ،خون پیدا کرتی ہے کھانسی اور بواسیر کو نہایت ہی مفید ہے چہرہ نکھارتی ہے سستی و کاہلی کو دور کرتی ہے معجون آم ایک جواہرات کی معجون ہے
عمدہ آموں کا رس 5 کلو ،دیسی گھی 500 گرام،الائچی کلاں 50 گرام ، فلفل دراز 25 گرام، دار چینی 50 گرام، ادرک کا رس 100 گرام سونٹھ کٹی ہوئی 25 گرام چینی 500 گرام
ترکیب تیاری : پہلے آم کے رس اور ادرک کے رس کو گھی میں بھو نیں پھر باقی چیزوں کو پیس کر سفوف بنا کر کر ملا لیں اور 100 عدد ورق چاندی  بھی ملائیں اوراس میں 25 گرام کشتہ فولاد بھی ملا لیں  بس تیار ہے اب اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 3 چمچ بڑے کھانے والے صبح او رات سوتے وقت کھائیں یہ آموں کے موسم میں بن سکتی ہے اکٹھی بنا کر رکھ لیں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین