نسخہ الشفاء : ضعف اعصاب، کامیاب ترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : ضعف اعصاب، کامیاب ترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : زہر مہرہ خطای 9 گرام، گل ارمنی 9 گرام، گوند کیکر 9 گرام، کافور دیسی 4 گرام، مروارید 4 گرام، کہرباشمعی 4 گرام، ورق چاندی 4 گرام، کشنیز خشک 15 گرام، صندل سفید 15 گرام، مغزکدو 10 گرام، مغزپنبہ دانہ 10 گرام، مغزبادام شیریں 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب اجزاء کو باریک پیس کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول روزانہ شام 5 بجے خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : ضعف باہ، مقوی اعصاب، مردانہ امراض کیلئے بہترین نسخہ ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین