نسخہ الشفاء : صند ل کیساتھ، دماغ کی کمزوری دور

نسخہ الشفاء : صند ل کیساتھ، دماغ کی کمزوری دور

نسخہ الشفاء : صندل سفید 70 گرام، عرق گلاب 1500 گرام
ترکیب تیاری : عرق گلاب میں صندل سفید ایک دن اور رات بھگو رکھیں، اس کے بعد جوش دے کر پھر چھان لینے کے بعد ایک کلو چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ کر قوام بنا ئیں جب کر خمیرہ کی مانند ہو جائے تو ٹھندا ہونے پر کسی جار میں ڈال کر رکھیں
مقدارخوراک : 1 بڑا چمچ کھانے والا خمیرا صبح نہار منہ عرق گاؤزبان یا عرق گلاب کے ساتھ استعمال کریں ایک ماہ مسلسل
فوائد : دماغی کمزوری، تقویت دماغ، جگر میں تحلیل پیدا کرکے حرارت و صفرا کو کم کردیتا ہے دل میں تقویت، و فرحت دے کر اسے قوت، دیتا اور مظبوط کرتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ دوماہ قیمت 1500 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70