الشفاء : اگر آپ چند سیدھے سادے ہدایت ناموں پرعمل کریں تو آپ حمل کے بہت سے مسائل سے چھٹکارا حاصل کرکے ایک صحت مند بچے کو جنم دے سکتی ہی
حفظان حمل سے متعلق منصوبہ بندی پہلے سے کریں
حمل کے دوران اچھی دیکھ بھال آپ کے بچےکی صحت کے لیے ضروری ہے۔دیکھ بھال پہلے سے ہی کرنے کا نتیجہ یہ ہوگا کہ آپ کے پاس اپنی دایہ یا ڈاکٹر کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کرنے کے لیے مہینوں کا وقت ہوگا
اچھا کھانا کھائیں
متوازن اور صحت افزاء خوراک لیں۔ اپنی دایہ یا ڈاکٹر سے اپنی خوراک کے بارے میں مشورہ طلب کریں، خاص طور پر اس وقت جب آپ حمل کے دوران خاص قسم کے کھانوں سے پرہیز کرنا چاہتی ہیں۔
غذا کی صفائی ستھرائی پر خاص دھیان دیں ۔
حمل کے دوران خاص قسم کے کھانوں سے پرہیز کرنا بہتر ہے کیونکہ ان سے آپ کے بچے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ مثال کے طور پر:سوفٹ پنیر کی کچھ قسمیں آدھا پکا ہوا یا کچا گوشتان دھلی سبزیاں اور سلاد آدھی پکی ہوئی مرغی، کم پکےہوئے یا کچے انڈےاپنی دایہ یا ڈاکٹر سے اس بارے میں مزید معلومات حاصل کریں کہ حمل میں کس قسم کی خوراک ملنی چاہیے۔
فولک ایسڈ لیں اور مچھلی کھائیں
فولک ایسڈ ، اسےفولیٹ بھی کہا جاتا ہے] کا استعمال حمل میں ضروری ہے تاکہ بچوں کو “اسپائنافیڈا” اور دیگر معذوریوں سے بچایا جا سکے۔ حمل کی تیاری کرنے والی تمام خواتین کو یہ مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ حمل کے پہلے تین مہینوں کے دوران ہر روز 400 ایم سی جی فولک ایسڈ کی خوراک لیں۔ فولیٹ سبزیوں اور ناشتے میں لئے جانے والے دلیے جیسی چیزوں میں بھی پایا جاتا ہے۔چکنائی والی مچھلیاں [ جیسے ہیرنگ،میکریل، سالمن یا سارڈین] آپ کے بڑھتے ہوئے بچے کے لئے اچھی ہوتی ہیں۔ لیکن حکومت کی تجویز ہے کہ انھیں ہفتے میں دو بار سے زیادہ نہ کھائیں۔ تاہم آپ دوسری قسم کی مچھلیاں اپنی پسند کے اعتبار سے کھا سکتی ہیں۔ اگر آپ مچھلی نہیں پسند کرتی ہیں تو بازار میں مچھلی کے تیل بھی سپلیمنٹ کی شکل میں دستیاب ہیں لیکن یہ ضرور دیکھ لیں کہ متعلقہ برانڈ حاملہ عورتوں کے لیے موزوں ہے یا نہیں۔
ورزش پابندی کے ساتھ کریں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس