نسخہ الشفاء : شہوت برقرار، سرعت انزال، کیلئے بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : شہوت برقرار، سرعت انزال، کیلئے بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : مالکنگنی 2 گرام، عاقر قرحا 2 گرام، تخم زردک 2 گرام، جائفل 1 گرام، زعفران 2 گرام، لونگ 2 گرام، اسپند 2 گرام، تل سفید 30 گرام، خشخاش 50 گرام، دیسی گھی 50 گرام، شہد 40 گرام،دیسی انڈہ مرغ 3 عدد
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کا سفوف بنا کر اسی سفوف میں انڈے بھی شامل کر لیں پھر بُھونیں گھی میں ہلکا سا بُھون لیں پھر اس میں شہد ملا کر اچھی طرح مکس کر کے رکھیں
مقدار خوراک : 1 چائے والا چمچ بھر کے جماع سے 2 گھنٹہ پہلے دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد : بہت زبردست امساک پیدا ہوتا ہے اگر انزال جلدی ہو بھی جائے تو شہوت برقرار رہتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین