نسخہ الشفاء : افسنتین 10 گرام، برگ نیم 10 گرام، چرائتہ تلخ 10 گرام، گڑمار بوٹی 10 گرام، اندر جو تلخ 10 گرام، پنیر ڈودی 10 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر ایک گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول صبح اور شام کھانے کے 20 منٹ بعد پانی کیساتھ استعمال کر لیا کریں اسکے استعمال سے شوگر کنٹرول رہتی ہے
فوائد : شوگر کنٹرول رہتی ہے انگریزی ادویات سے جان چھوٹ جاتی ہے اور شوگر سے ہونیوالی کمزوری دور ہوجاتی ہے شوگر کی وجہ سے چوٹ اور زخم کو خراب نہیں ہونے دیتی جلد آرام مل جاتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70