نسخہ الشفاء : شربت بانجھ پن ختم کرے، حمل نہ ٹھہرنے، کا علاج

نسخہ الشفاء : شربت بانجھ پن ختم کرے، حمل نہ ٹھہرنے، کا علاج

نسخہ الشفاء : مجیٹھ 20 گرام، سوئے 25 گرام، اجوائن 25 گرام، گندم ثابت 25 گرام، میتھرے 25 گرام، کپاس کی ڈوڈی50 گرام، بندال ڈوڈہ 10 گرام، اجوائن 25 گرام
ترکیب تیاری : سب دواؤں کو کوٹ کررات کو 2 کلو پانی میں بھگو دیں صبح اٹھ کر ہلکی آنچ پر بکائیں جب آدھا کلو پانی رہ جائے تو پن چھان کر 500 گرام، چینی شامل کرکے یلکی آنچ پر 2 منٹ پکائیں بپر آنچ سئ نیچے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر کسی بوتل میں ڈال کر رکھیں
مقدار خوراک : 1 چمچ بڑا کھانے والا صبح دوپہر رات خالی پیٹ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : بانجھ پن، حمل نہ ٹھہرنے، کیلئے بہت مفید شرنت ہے مکمل فائدہ ہوگا
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70