نسخہ الشفاء : ہلدی 100 گرام،آملہ 100 گرام
ترکیب تیاری : دونوں اجزاء کا سفوف بنا کر شکر سفید برابر وزن ملا لیں
مقدار خوراک : 10 گرام صبح نہار منہ تازہ پانی کے دو گلاس کے ساتھ کھائیں
مرض پرانا ہو تو چالیس دن ہر روز استعمال کریں ۔ سرخ مرچ اور جماع ، مباشرت سے پرہیزکریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس