نسخہ الشفاء : دھنیاسوکھا 10 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، دانہ الائچی کلاں 10 گرام، سونف 10 گرام، پودینہ خشک 10 گرام، اجوائن 10 گرام، پپیتہ خشک شدہ ’تازہ پپیتہ لے کر چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور دھوپ میں خشک کر لیں 50 گرام، فلفل دراز 6 گرام، ست لیموں 6 گرام، زیرہ سفید 6 گرام، امچور 6 گرام
ترکیب تیاری : تمام اشیا کو اچھی طرح صاف کر کے پیس لیں ،اگر قبض رہتی ہو تو موٹا پیسیں اور اگر نہ رہتی ہو تو باریک پیسیں
مقدارخوراک : 1 سے 2 گرام ، یا چھوٹا چائے کا چمچ آدھا کھانا کھانے کے بعد استعمال کر لیں، 2 ماہ کھائیں اور اس کے بعد جب کبھی ضرورت محسوس ہو تو استعمال کر سکتے ہیں
پرہیز
تمام تلی ہوئی چیزیں ، بازاری، معدہ میں بوجھ ڈالنے والی اور زیادہ گھی سے پرہیز کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس