نسخہ الشفاء : سرعت انزال، کیا ہے اور اسکی وجوہات کیا ہیں، معلومات

نسخہ الشفاء : سرعت انزال، کیا ہے اور اسکی وجوہات کیا ہیں، معلومات

 الشفاء : سرعت انزال کی تعریف یہ ہے ,اپنے ہمسفر ساتهی سے ملاپ کرنے کے وقت یا پيار کرتے وقت جلد ڈسچارج ہو جانا .یہ وه بيماری ہے جو عين وقت اپنی شریک حيات سے شرمندگی کرواتی ہے جب آپ جماع شروع کرتے ہيں تو اس مرض ميں فوًرا ماده توليد خارج ہو جاتا هے، جب یہ مرض زیاده بڑه جائے تو اپنی .شریک حيات کے ساته ڻچ ہوتے ہی ماده توليد خارج ہو جاتا ہے بعض لوگوں کو خيال آتے ہی یا لڑکی سے گپ شپ کرتے هی فارغ ہو جاتے ہيں، جس کی وجہ سے مرد نہ ہی اپنی خواہش پوری کر سکتا ہے اور نہ ہی اپنی بيوی کی خواہش پوری کر سکتا ہے اور اولاد پيدا نہ ہونا اس مرض کا بہت بڑا ہاته ہے
وجوہات
جسم کے اہم افعال کی خرابی مثًلا دل ,دماغ ,جگر کی خرابی و کمزوری ,جگر ,معده ,مثانہ کی گرمی، یرقان، الرجی , ماده توليد کا پتلا ہونا اہم سبب ہے ، بہت زیاده جماع کرنا یا اپنے ہاتهوں سے مادی توليد کو بار بار خارج کرنا ,جسم ميں کمزوری اورباعصابی کمزوری ہونا، گر می ہونا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70