نسخہ الشفاء : سرعت انزال، ذکاوت حس، دل کی گھبراہٹ، کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سرعت انزال، ذکاوت حس، دل کی گھبراہٹ، کا بہترین دیسی علاج

نسخہ الشفاء : گل نیلوفر 200 گرام، کوزہ مصری 200 گرام، چھوٹی الائچی 50 گرام، خشخاش 100 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کا سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چائے والا چمچ، صبح اور شام خالی پیٹ شربت بزوری یاں پانی کیساتھ پندرہ دن تک استعمال کریں
فوائد : دل کی گھبراہٹ، بے چینی، سرعت انزال، ذکاوت حس، پیشاب کا جل کر آنے میں بہت مفید اچھا علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین