نسخہ الشفاء : سرعت انزال، بارے تمام طبی تحقیقات کی مکمل معلومات

نسخہ الشفاء : سرعت انزال، بارے تمام طبی تحقیقات کی مکمل معلومات

نسخہ الشفاء : سرعت انزال، بارے تمام طبی تحقیقات کی مکمل معلومات
مباشرت میں طبعی مدت کم ہوجانےکو سرعت انزال کہتےہیں
اسکی طبعی مدت 3 سے 5 منٹ ہے زیاده سےزیاده 10 منٹ ہے اس سےزیاده کے خاہش مند ساری عمر ادویات کےمحتاج رہتےہیں بالآخر امساک کی طبعی مدت سےبھی ہاتھ دھو بیٹھتےہیں۔
ہاں اگر غیرطبعی کیفیت پیدا ہوگئ ہوکہ مباشرت کے وقت دخول سے پہلے یا دخول سے فوری بعد انزال ہوجائےتوایسی صورت میں علاج کی طرف رجوع کرناضروری ہے۔ اس سے ایک طرف قوت باه، کمزور ہوجاتی ہے تو دوسری طرف اولاد نہیں ہوتی اور تیسری صورت عورت کی تسلی نہیں ہوتی، وه نفرت دکھاتی ہے اور بےشمار ازواجی مسائل پیدا ہوجاتےہیں
یاد رکھیں بعض لوگ دیر تک امساک قائم رکھنےکیلئے الٹی پلٹی حرکات کرتےہیں جوکہ سخت نقصان ده ہیں مثلا۔
افیون ‘ بھنگ اور منشیات کا استعمال جوکہ قوت مردمی کو تباه کردیتاہےاور ایسا تباه کرتاہے کہ اسکاعلاج بھی لمبی مشقت سے ہوپاتاہے۔
اپنی توجہ کو دوسری طرف ہٹالیتے ہیں تاکہ زیاده سے زیاده امساک ہو
مباشرت کےوقت جب انزال کےقریب پهنچتے ہیں تو اپنی حرکات روک لیتے ہیں یا عضو مخصوص کو باہر نکال لیتےہیں مباشرت میں ایک بار انزال کےبعد دوباره مباشرت سے لمبا عرصہ حاصل کرنےکی کوشش کرتےہیں یہ تمام  صورتیں مرد و عورت دونوں کیلئے نقصان ده ہیں اور امراض کا باعث ہیں
سرعت انزال کے اسباب
سوزش غدد میں جگر، گردے، خصیتین(خصیے) اور امعاء کےغدد خاص طور پر قابل ذکر ہیں ان حالات میں دوران خون مقام سوزش پر دباؤ کی حالت پیدا کرکے سرعت انزال کا قوی سبب بن جاتاہے. ان حالات میں زکاوت اور انتشار بھی اکثر رہتاہےغشائے مخاطی کی صورت میں سر سے پیرتک کسی مقام کی غشائے مخاطی میں سوزش ہوسکتی ہےاس میں پیشاب کی نالی کی سوزش اور سوزاک قابل ذکرہے۔
غلبہ خون
غلبہ خون عام طور پر خون کی زیاده پیدائش سے ہوتاہے اسکی 3 صورتیں ہیں
نمبر 1 جگر کی تقویت، جگر کی قوت سے جلد خون بننے لگتاہے
نمبر 2 بہترین غذا، اسکےساتھ بہترین غذا ہوتو مزید خون کی کثرت ہوجائے گی
نمبر 3 اچھاماحول، اس سے بھی خون میں اضافہ ہوتاہے
اگر چہ وقتی صورتیں ہیں لیکن انکاتسلسل آخرکار تحلیل قلب و عضلات پیدا کرکےفوری امراض کا باعث بن جاتاہے۔
کثرت حرارت و جدت منی
کثرت حرارت سے جسم میں صفراء کی پیدائش بڑھ جاتی ہے اور اس حرارت کا اخراج پورے طور پر نهیں ہوسکتایا اسکےجسم میں پورے طور پر خرچ نهیں هوسکتاتو اس سے منی میں بھی حدت بڑھ جاتی ہے۔
نمبر 4 اسی طرح گرم سالن روٹی کھانا، گرم دودھ یاگرم چائے پینا، گرم علاقے اور گرم ماحول میں رہنےسےبھی سرعت کی شکایت ہوجاتی ہے۔
گرم ماحول اور گرم اشیاء گرم مصالحہ جات کھانےسےبھی ماده منی میں حد ت آجاتی ہے. اسی طرح فاحشہ عورتوں سےمباشرت کرنےسےبھی جسم میں حرارت اور حدت منی پیدا ہوجاتی ہے. کیونکہ فاحشہ عورتوں میں آتشک اور سوزاک کے امراض پائےجاتےہیں۔
کم عمر عورتوں سے مباشرت کرنا
انکےجسم میں حرارت مرد کےجسم سے زیاده ہوتی ہےجو جسم میں جذب ہوکر منی میں حدت پیدا کردیتی ہےاور سرعت انزال ہوجاتاہے. یہ غدی عضلاتی تحریک کامرض ہے اسکاعلاج غدی اعصابی تحریک پیدا کرناہے ابتداء میں سوزش ختم کرنےکیلئے غدی سوزش دی جائے اور جب سوزش ختم ہوجائے تب اعصابی مغلظات دیئے جائیں عام آدمی صبح کا ناشتہ ماش کی دال جسے ارد کی دال کهاجاتا ہے اسکا حلوه بناکر کھائے تو کچھ فائده حاصل ضرور ہے، باقی امساک کیلئے میرے اپنے نسخہ جات ہیں جو کہ مغلظات کیساتھ استعمال کراتاہوں الحمدلله اسکےاثرات اور قوت ابھی تک فیل نہیں ہوئی ہے ۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70